74

زندگی کا سفر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زندگی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی دی ہوئی ایسی نعمت ہے
جس میں ہم اپنے وقت کو ضائع نہ کرے بلکہ اللہ سبحانہ و تعالی کی تمام نعمتوں کا شکر بجا لانا ہے اور اپنی زندگی کو صحیح طریقے سے قرآن اور حدیث پر عمل کرکے اپنی زندگی کے سفر کو آسان بنائے یہ تب ہو گا جب ہم اپنے دلوں سے نفرتوں کا خاتمہ کریں گے اور قرآن اور حدیث پر عمل کریں گے اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں سیکھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں