392 شیئر کریں درس الحدیث روحانی محفل admin ستمبر 13, 2021September 13, 2021 1 تبصرے 🏳️ 9 اکتوبر بروز ہفتہ ہے 🏳️پہلی نشست بعد نماز مغرب روحانی محفل نعت 🏳️دوسری نشست روحانی خطاب بعد نماز عشاء 🏳️عشاء کی نماز کے بعد محفل کا دورانیہ 40 منٹ 🏳️روحانی مقام ۔چٹی خانقاہ حاجی پورہ پرانا پاسپورٹ دفتر نزد ضیاۓ مدینہ مسجد ڈسکہ روڈ سیالکوٹ
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ اللّٰہ تبارک وتعالی آپ کو مزید آسانیاں پیدا فرمائے اور ختم نبوت مشن پر آپ کو کامیابی نصیب فرمائے اسی طرح دین کی خدمت کرتے رہے اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ کو آپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ اللّٰہ تبارک وتعالی آپ کو مزید آسانیاں پیدا فرمائے اور ختم نبوت مشن پر آپ کو کامیابی نصیب فرمائے اسی طرح دین کی خدمت کرتے رہے اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ کو آپنی حفظ و امان میں رکھے آمین